ازقلم: ڈاکٹر عباس علی قادری
ماہنامہ سوہنے مہربان (ماہِ رجب المرجب 1434ھ)
رسول اللہﷺ کی ذاتِ اقدس نور ہے ۔اس شمارے میں نورانیتِ مصطفیٰ ﷺ کو قرآن کی روشنی میں بیان کیا گیا ہے۔
حوالہ رقم 1
قَدْ جَاۗءَكُمْ مِّنَ اللّٰهِ نُوْرٌ وَّكِتٰبٌ مُّبِيْنٌ سورۃ المائدہ ٫۔ 15
ترجمہ! بے شک آیا تمھارے پاس اللہ کی طرف سے ایک نور "یعنی محمدﷺ" اور ایک روشن کتاب[ یعنی قرآن مجید]۔
اس آیت میں نور سے مرادحضورﷺ ہیں اور روشن کتاب سے مراد قرآن ِ مجید ہے ۔
تنویر المقیاس من تفسیر ابنِ عباس صفحہ نمبر 72
تفسیر ِ کبیر جلد3 صفحہ 566۔
تفسیر خازن جلد اول صفحہ 441
تفسیر جلالین صفحہ 97
تفسیر روح البیان جلد 2 صفحہ 32 .
تفسیر روح المعانی پارہ نمبر 6 صفحہ 87
تفسیر حقانی جلد 2 صفحہ21 وغیرہ