(i) مرشد کامل کے فرمودات کو حرفِ آخر سمجھ کر ان پر پورا عمل کرو‘ دین اور دنیا سنور جائیں گے۔ فرماتے ہیں:
گور گھونگے‘ گور بانْوَرے‘ گور ہیرے کی کان
سر دتیاں جے سِر ملے اجے وی سستا جان
(ii) مرشد کے اقوال پر شک و شبہ نہ کرو‘ ہو سکتا ہے اس میں کوئی بھید پوشیدہ ہو یا مرید کی آزمائش مقصود ہو۔ (فرمانِ سرکارِ عالی قدس سرہٗ العزیز)
بہ مے سجادہ رنگیں کن گرت پیر مغاں گوید
کہ سالک بے خبر نبود ز راہ و رسمِ منزلہا
رنگ شرابے وچ مصلّٰے جے ہادی فرماوے
ہر ہر راہ تھیں واقف ہووے سدھے راہ چلاوے